262۔ ضد

اَللَّجَاجَةُ تَسُلُّ الرَّاْيَ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۷۹) ضد انسان کو صحیح فکر اور رائے سے روک دیتی ہے۔ انسانی زندگی کی کامیابی کے رازوں میں سے ایک اہم راز غور و فکر اور سوچ بچار ہے۔ جو چیز بھی سوچ بچار میں رکاوٹ بنتی ہے گویا زندگی کی کامیابی میں رکاوٹ ہے۔ امیرالمومنینؑ نے یہاں … 262۔ ضد پڑھنا جاری رکھیں